خدا پرست کے معنی
خدا پرست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خُدا + پَرَسْت }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم |خدا| کے ساتھ فارسی مصدر پرستیدن، سے فعل امر |پرست| لگانے سے |خدا پرست| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اطاعت گزار","ایمان دار","حق پرست","خدا کو پوجنے والا","دین دار","عبادت گزار"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
خدا پرست کے معنی
١ - اللہ کو پوجنے والا، عابد، زاہد۔
"ایک خدا پرست کے لیے مارکسی اشتعالی بننا نا ممکن ہے" (١٩٨٥ء، ندائے دین، دسمبر، ٤١٩)
خدا پرست کے مترادف
عابد
بھگت, پارسا, زاہد, عابد, متدیّن
خدا پرست english meaning
God-worshippinggodlydevout[P~بندہ]gaolprison
شاعری
- دیکھو حضور جارج ہیں کیسے خدا پرست
گِرجا میں سر جھُکا ہے دِسمبر ہو یا اگست - دور از طریق مجھ کو سمجھیو نہ زاہدا
گر تو خدا پرست ہے می بُت پرست ہوں