جہاں نما کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jahan-numa meanings and details
جہاں نما کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَہاں + نُما }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |جہاں| کے ساتھ فارسی مصدر |نمودن| سے مشتق صیغہ امر |نما| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم مستعمل ہے۔ ١٦١١ء میں "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آئینہ یا اونچا مینار","باند خیمہ","بلند مینار","جہان کو دکھانے والا","شاہی خیمہ"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جہاں نما کے معنی
["١ - جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل)؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جا سکے۔"]
["\"آئینہ مرا جہاں نما ہے۔\" (١٨٦١ء، دیوان ناظم، ١٦١)"]
["١ - خیمہ، خرگاہ۔"]
["\"ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے۔\" (١٩٢٧ء، نور اللغات، ٤٥٨:٢)"]
جہاں نما کے مترادف
آئینہ
آئینہ, آرسی, تنبو, خیمہ, درپن, شیشہ
جہاں نما or jahan-numa english Translation
World exhibiting as a lofty tower(Plural) اردیہ or|diyahlayer (of bricks) in a wallsheetstole robe [A]
شاعری
- ہر ایک کنگورا اس کا جام جہاں نما ہے
ہے ہر منار پر شہ کنعان کا اجالا - ساقی پہنچ شتابی رو رو کے مے کشاں نے
خالی کیا ہے اپنے جام جہاں نما کو - مستِ ازل ہوں بے نظیر جامِ جہاں نما ضمیر
عشقِ کدا مرا خمیر عشقِ بتاں سے کیا غرض
محاورات
- جام جہاں نما ہے