جیب خاص
{ جَیب (ی لین) + خاص }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسماء |جیب| اور |خاص| پر مشتمل مرکب ہے اردو میں بطور صفت اور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٥ء، میں "بزم آخر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
جیب خاص کے معنی
١ - وہ خزانہ جو کسی والئی ریاست، امیر بادشاہ کے ذاتی خرچ کے لیے مخصوص ہو، صرف خاص۔
"ما بدولت کی سمجھ میں تو یہ بات آتی ہے کہ جیب خاص کا روپیہ اور بیگمات کا زراضافہ تو ہمارے پاس بھیج دیا جائے۔" (١٩٣٤ء، عذر دہلی کے افسانے، ١٨٦:٩)
انگلش
["N: A privy purse"]