جیب خرچ کے معنی
جیب خرچ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَیب (ی لین) + خَرْچ }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسماء |جیب اور خرچ| پر مشتمل مرکب ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٤ء میں "مکاتیب محسن الملک" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایسا خرچ جومقررہ اخراجات کے علاوہ ہو","پاکٹ منی","چھوٹے موٹے اخراجات کی رقم","وہ بالائی خرچ جو روزمرہ کے واسطے رکھا جائے","وہ خرچ جو اپنی مرضی سے اپنی ضرورت کی چیزوں کے لئے کیا جائے"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : جَیب خَرْچوں[جَیب (ی لین) + خَر + چوں (و مجہول)]
جیب خرچ کے معنی
١ - ذاتی خرچ کے لیے دی جانے والی رقم۔
"چند ہی مہینے پہلے بڑھیا نے شنکر کا جیب خرچ پچاس سے دس روپے مہینہ کر دیا تھا۔" (١٩٤٤ء، افسانچے، ١٦٩)
جیب خرچ english meaning
Pocket- money(old use) foundationcontrivancepocket moneyPocket-money