جیب کترا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jaib katra meanings and details
جیب کترا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَیب (ی لین) + کَت + را }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جیب| کے ساتھ سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |کترا| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨١٠ء میں "اخوان الصفا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پاکٹ مار","گرہ بُر","گرہ کٹ","گٹھ کٹا","وہ بدمعاش جو جیب کترا دام نکال لے","وہ چور جو جیب کتر کر مال چُرالے","کیسہ بُر"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع : جَیب کَترے[جَیب (ی لین) + کَت + رے]
- جمع غیر ندائی : جَیب کَتْروں[جَیب (ی لین) کَت + روں (و مجہول)]
جیب کترا کے معنی
١ - جیب کاٹ کر مال یا نقدی نکال لینے والا۔
"جیب کترا تیزی سے پاس کی تنگ گلی میں بھاگ رہا تھا۔" (١٩٨٧ء، گرد راہ، ٦٧)
جیب کترا کے مترادف
اچکا, ٹھگ, لٹیرا
اُچکّا, عیّار, لٹیرا
جیب کترا or jaib katra english Translation
(col. ادویات adviyat|)A pick-pocket