جیتا جاگتا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Jeeta-jaagta meanings and details
جیتا جاگتا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جی + تا + جاگ + تا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ صفت |جیتا| کے ساتھ سنسکرت زبان سے ہی اردو حاصل مصدر |جاگنا| سے مشتق حیفہ حالیہ تمام |جاگتا| اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٠٢ء میں "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["زندہ اور اچھی حالت میں","زندہ اور تندرست","زندہ سلامت","زندہ و سلامت","صحیح و تندرست"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جنسِ مخالف : جِیتی جاگَتی[جی + تی + جاگ + تی]
- جمع : جِیتے جاگْتے[جی + تے + جاگ + تے]
- جمع غیر ندائی : جِیتے جاگْتوں[جی + تے + جاگ + توں (و مجہول)]
جیتا جاگتا کے معنی
"اپنید و جیتی جاگتی نشانیاں چھوڑ گئی تھی۔" (١٩١٩ء، سراغ رساں عشق، ٤)
منہ بولتی جیتی جاگتی تصویریں اعجاز ہنر ہے یا کوئی دھوکا ہے (١٩٥٧ء، یاس یگانہ، گنجینہ، ١١٠)
جیتا جاگتا or Jeeta-jaagta english Translation
Living and healthy; alive and wellalive and flourishing.(F.جیتی جاگتی ji|ti jagti)alivealive and flourishinglivingLiving and healthyrealsubstantialthat has come alive