جین[1] کے معنی

جین[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جِین }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے تحریراً سب سے پہلے "بنیادی خرد حیاتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Gene "," جِین"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : جِینْز[جِینْز]

جین[1] کے معنی

١ - [ حیاتیات ] جانداروں میں جب عمل تولید ہوتا ہے تو ایک نسل سے دوسری نسل تک ان کی خصوصیات کو منتقل کرنے کی صلاحیت چند پچیدہ سالموں کے ذریعہ ہوتی ہے جنہیں ہم جین کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ (ماخوذ: بنیادی خرد حیاتیات، 106)