جیو رکشا کے معنی
جیو رکشا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جِیو + رَک + شا }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسما |جیو اور رکشا| پر مشتمل مرکب ہے۔ اردو میں بطور ١٩٤٢ء میں "سنگ و خشت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جیو رکشا کے معنی
١ - جاندار مخلوق کی حفاظت یا رکھوالی، جانداروں کی نگہداشت اور پرورش۔
جیو رکشا کرنے والو سود کھانا چھوڑ دو یہ وہ سالن ہے کہ جس میں آدمی کا خون ہے (١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ٢٦٦)