جیٹھ کے معنی
جیٹھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَیٹھ (ی لین) }
تفصیلات
١ - ایک درخت جنس سیبان سے اس میں پیلے پھول اور لمبی پھلیاجں لگتی ہیں ان پھلیوں کی ترکاری بنتی ہے پتیاں اور بیج دوا کے کام آتے ہیں۔, m["اُوپر تلے رکھے ہوئے برتن","برادر بزرگ شوہر","پہلا پیدا شدہ","خاوند کا بڑا بھائی","روٹیوں کی تھئی","سب سے بڑا","عمر میں بڑا","غالباً جیٹ کا بگڑا ہوا","گرمیوں کا مہینہ","ہندو سمت کا دوسرا مہینہ جو عین گرمیوں کے موسم میں آتا ہے"]
اسم
اسم نکرہ
جیٹھ کے معنی
١ - ایک درخت جنس سیبان سے اس میں پیلے پھول اور لمبی پھلیاجں لگتی ہیں ان پھلیوں کی ترکاری بنتی ہے پتیاں اور بیج دوا کے کام آتے ہیں۔
جیٹھ english meaning
The plant Eschynomene sesharor sesbania cegyptiaca; a luxuriant crop; name of a musical modechiefdeliberate [A]Eldesteldest bornheadintentionalthe husband|s elder brother
شاعری
- ماہ بھراری، جیٹھ دوپہری، ساون سانجھے کار
کہے کبیر سنو بھائی سادھو، یہ تینوہینگا کھوار - وہ گرم ہوا جیٹھ کی وہ تشنہ دہانی
کچھ کہتے تھے اور منہ سے نکل جاتا تھا پانی - جیٹھ ہو جانے دے آنے دے اساڑھ
خوش نہیں گرمی کے موسم میں سفر - کچھ جیٹھ جٹھانی کا کہنا ، کچھ باتیں ساس اور نندوں کی
کچھ دیورانی کی بات لکھی کچھ اُن کے جو جو تھے نیگی - اک مصیبت میں ہے سادھو ہے کوئی یا سیٹھ ہے
ہے تو یہ ساون مگر حکم خدا سے جیٹھ ہے
محاورات
- بن بالک اور بھینس اکھاری۔ جیٹھ ماس یہ چار دکھاری
- بیساکھ جیٹھ دتیا بام اتراونچو چاند۔ یہ پہنچے کرجانئے پرتھی مینہ سلبھ
- تپے جیٹھ تو برکھا ہو بھر پیٹ
- تین پاؤ کی تین پکائیں سوا سیر کی ایک جیٹھ پنوتا تینوں کھاگیا میں سنتوھن ایک
- جیٹھ تپت ہو برکھا گہری ہنسے بانگرو روویں نہری
- جیٹھ جٹھانی دیورا سب مطلب کے میت۔ مطلب بن تو کوئی بھی رکھے نہیں پریت
- جیٹھ جیٹھے اساڑھ ہیٹے
- جیٹھ کے بھروسے پیٹ
- جیٹھے لڑکا لڑکی کی شادی جیٹھ میں نہیں کرتے
- ساون سودے سانتھرے اور ماہ کھریری کھاٹ۔ آپ ہی مرجائیں گے جو جیٹھ چلیں گے باٹ