حاضر دماغ کے معنی

حاضر دماغ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حاضِر + دِمَاغ }

تفصیلات

iیہ عربی زبان کے لفظ |حاضر| کے ساتھ |دماغ| بطور موصوف لگایا گیا ہے۔ اس طرح یہ ایک مرکب توصیفی بنا۔ ١٩٤١ء کو "ناکام" میں سب سے پہلے مستعمل پایا گیا۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

حاضر دماغ کے معنی

١ - تیز ذہن رکھنے والا، طباع، حاضر جواب۔

"وہ حاضر دماغ بولا۔ عالی جاہ شہنشاہ موسیقی ہیں، لمنِ داؤدی پائی ہے اس فن کے پیغمبر ہیں۔" رجوع کریں: (١٩٤١ء، ناکام، ٧٧)

حاضر دماغ کے مترادف

حاضر جواب

Related Words of "حاضر دماغ":