حاضر دماغی کے معنی
حاضر دماغی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حا + ضِر + دَما + غی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |حاضر| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |دماغ| کے بعد |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٩١٥ء کو "فلسفہ اجتماع" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث )
حاضر دماغی کے معنی
١ - حاضر دماغ کا اسم کیفیت، ذہانت، توجہ، یکسوئی۔
"بے شک . تمھاری حاضر دماغی کا میں قائل ہو گیا۔" (١٩٦١ء، ہالہ، ٢٦)