حاضر طبع کے معنی

حاضر طبع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حا + ضِر + طَبْع }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق |حاضر| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |طبع| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٩٢٥ء کو "مینابازار، شرر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

حاضر طبع کے معنی

١ - ذہین، طباع، جس کا ذہن ہر وقت کام کرتا رہے، حاضر دماغ۔

"مزاج شناس و حاضر طبع و زیر سعداللہ خاں نے مسکرا کے دست بستہ عرض کیا۔" (١٩٢٥ء، مینا بازار، شرر، ٧)