حاضر و ناظر کے معنی
حاضر و ناظر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حا + ضِر و (و مجہول) + نا + ظِر }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |حاضر| کے بعد |و| بطور حرف عطف لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |ناظر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٥٠٠ء کو "معراج العاشقین" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع : حاضِرین و ناظِرین[حا + ضِری + نو (و مجہول) + نا + ظِرین]
حاضر و ناظر کے معنی
١ - جو ہر جگہ موجود ہو اور ہر جگہ نظر رکھتا ہو، موجود و نگراں (خدا کے لیے بطور صفت مستعمل)۔
"چھوٹی عمر میں نصیحت اور تعلیم کا گہرا اثر دل پر ہوتا ہے . مثلاً خدا کو حاضر و ناظر جاننا۔" (١٩٣٤ء، حیات محسن، ١٠٥)
حاضر و ناظر english meaning
["present and seeing (an epithet of the Deity","used in formal oaths)"]