حاضری کا رجسٹر کے معنی
حاضری کا رجسٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حا + ضِری + کا + رَجِس + ٹَر }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |حاضری| کے بعد |کا| بطور حرف اضافت لگا کر انگریزی سے ماخوذ اسم |رجسٹر| اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٦ء کو "دستورالعمل مدرسین دیہاتی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : حاضِری کے رَجِسْٹَر[حا + ضِری + کے + رَجِس + ٹَر]
- جمع : حاضِری کے رَجِسْٹَر[حا + ضِری + کے + رَجِس + ٹَر]
- جمع غیر ندائی : حاضِری کے رَجِسْٹَروں[حا + ضِری + کے + رَجِس + ٹَروں (و مجہول)]
حاضری کا رجسٹر کے معنی
١ - ایسی بیاض، کاپی یا رجسٹر جس میں کام پر آنے والوں یا طالب علموں کے نام اور آنے کی یادداشت تاریخ وار درج کی جاتی ہے۔
"کوئی حاضری کا رجسٹر تو تھا نہیں اور نہ غیر حاضری کا جرمانہ دینا پڑتا تھا۔" (١٩٣٦ء، پریم چند، پریم چالیسی، ٩٤:١)
حاضری کا رجسٹر english meaning
["a register of attendance","a master-roll"]