حافظ کے معنی

حافظ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

حفاظت کرنے والا

تفصیلات

m["حفاظت کرنا","(حَفَظَ ۔ حفاظت کرنا)","بے بصر","حفاظت کرنے والا","حفاظت کنندہ","خدا تعالٰے کا ایک صفاتی نام","وہ جس کا حافظہ اچھا ہو","وہ شخص جسے قرآن ازبر یاد ہو","یاد کنندۂ قرآن"],

اسم

اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

حافظ کے معنی

حافظ الدین، حافظ السلام

حافظ english meaning

(God as) protectora governorblind manguardianKoran-cornerpen-name of a Persian poet of the Timurid period celebrated for his mystical-erotic poetrypreserverprotectorHafiz

شاعری

  • ادب کر اس خراباتی کا جس کو جوش کہتے ہیں
    کہ یہ اپنی صدی کا حافظ و خیام ہے ساقی
  • اب مرے راز محبت کا خدا حافظ ہے
    تبصرے اس نگہہِ ناز تک آپہنچے ہیں
  • جاتے ہو خدا حافظ ہاں اتنی گزارش ہے
    جب یاد ہم آجائیں‘ ملنے کی دعا کرنا
  • کانتی آواز سے جب میں خدا حافظ کہوں
    آ بھی جائیں آنکھ میں آنسو تو پی جانا ذرا
  • لے خدا حافظ چلے مسرور ہو کر اپنے گھر
    پی چکے محفل میں تیری اے پری پیکر شراب
  • یہ وقت دعا کا ہے انیس اب نہ ہو غافل
    یا رازق و یا حافظ و یا خالق و عادل
  • یا لطیف یا خیبر یا حافظ
    یا سمیع و بصیر یا حافظ
  • ولی بس اعتقاد صاف سوں کہتا ہے یہ ہر دم
    کہ اپنے حفظ میں رکھنا ہمیشہ مجکوں یا حافظ
  • پر وہ حافظ جو و قرآن خوان قبر
    اس سے لیں کار تلاوت گو بجبر
  • حافظ ہے خدا زور سے تلوار کے چلیے
    اس فوج میں چلیے تو اسے مار کے چلیے

محاورات

  • آنکھوں سکھی نام حافظ جی
  • اب اس کا خدا ہی حافظ ہے
  • اس بھول کا خدا حافظ
  • اندھے حافظ کانے (راجہ) نواب
  • اندھے حافظ کانے راجا
  • حافظے کا بے وفائی کرنا
  • دروغ گو ‌را حافظہ نہ باشد۔ دروغ گو کا حافظہ نہیں ہوتا
  • دروغ گو را حافظہ نہ باشد
  • زر دار کا سودا ہے بے زر کا خدا حافظ (پردار پڑے اڑتے ہیں بے پر کا خدا حافظ)
  • زردار کا سودا ہے اور بے زر کا خدا حافظ۔ پردار پڑے اڑتے بے پر کا خدا حافظ

Related Words of "حافظ":