حالانکہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Haalanke meanings and details

حالانکہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حا + لاں + کِہ (کسرہ ک مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |حال| کے ساتھ فارسی سے ماخوذ حروف اختصار |آنکہ| لگانے سے مرکب |حالانکہ| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٧٧ء کو "تاثیرالانظار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["باایں ہمہ","باوجود اس کے","دراں حالیکہ","ہرچند کہ"]

حالن حالانْکِہ

اسم

متعلق فعل

حالانکہ کے معنی

١ - باوجود یکہ، درحالیکہ، باایں ہمہ، اگرچہ۔

"حالانکہ اخلاقاً یہ رسم پہلے ہی ادا ہونی چاہیے تھی" (١٩٧٧ء، ابراہیم جلیس، الٹی قبر، ٩٣)

حالانکہ or Haalanke english Translation

crumbsleavings of food

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!