پیکٹ کے معنی

پیکٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَے (ی لین) + کِٹ }{ پَیکْٹ (ی لین) }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا، عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٨ء کو "معارف" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - معاہدہ۔, m["اصطلاح ڈاکخانہ","ایسا بنڈل جو دونوں طرف سے کھلا ہو تاکہ چیز نظر آئے۔ اس میں محصول ڈاک کم لگتا ہے","چھوٹا پلندہ","کاغذوں کا وہ چھوٹا سا بنڈل جو کسی جگہ روانہ کرنے کے لئے باندھا جائے"]

Packet پَیکِٹ

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم کیفیت

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : پَیکٹَس[پَے (ی لین) + کِٹْس]
  • جمع غیر ندائی : پَیکِٹوں[پَے (ی لین) + کِٹوں (و مجہول)]

پیکٹ کے معنی

١ - بنڈل یا گڈی جس میں کوئی چیز ہو، پارسل۔

"پوسٹ آفس میں منی آرڈر و پارسل و پیکٹ و خطوں کی رجسٹری کے محصول گھٹانے سے رعیت کو خرچ کی تخفیف سے تکلیف کم ہو گی" (١٩٠٧ء، کرزن نامہ، ١٦٧)

٢ - (کاغذ وغیرہ کی تہہ بہ تہہ بنی ہوئی) گڈی۔

نوٹوں کا پیکٹ بچے کے ہاتھ میں دے ر . دروازے کی طرف چل دیا" (١٩٤٤ء، صید و صیاد، ٢٤٣)

٣ - چائے، اگر بتی یا سگریٹ وغیرہ کا ڈبہ یا ملفوف (خواہ کاغذ کا ہو خواہ گئے وغیرہ کا)۔

"چھوٹے چھوٹے پیکٹ بنا کر دوکانداروں کے ہاں فروخت کریں" (١٩٣٤ء، صنعت و حرفت، ١٧)

١ - معاہدہ۔

پیکٹ english meaning

packetaugustsuccessful

Related Words of "پیکٹ":