حالت اضافی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word حالت اضافی meanings and details

حالت اضافی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حا + لَتے + اِضا + فی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |حالت| کے بعد کسرۂ صفت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |اضاف| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگا کر |اضافی| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٩١٤ء کو "اردو قواعد، عبدالحق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(صرف) مضاف الیہ ہونے کی حالت"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث )

حالت اضافی کے معنی

١ - حالت اضافت، اضافت سے تعلق رکھنے والی حالت۔

"محمود کا گھوڑا۔ یہاں گھوڑا حالت اضافی میں ہے۔" (١٩١٤ء، اردو قواعد، عبدالحق، ٢١٩)

حالت اضافی or حالت اضافی english Translation

the genitive case(Plural) زمر zu|marconcourse [A]group

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!