افضلیت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word afzaliyat meanings and details

افضلیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَف + ضَلیْ + یَت }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |افضل| کے ساتھ |یّت| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے اسم بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٤١ء کو "زینت الخیل" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["راجح یا مقدم ہونا"]

اَفْضَل اَفْضَلِیَّت

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

افضلیت کے معنی

١ - بزرگی، فوقیت، راجع یا مقدم ہونا۔

"مجھے یہ افضلیت حاصل ہے کہ رسو اللہ صلعم سے قرابت رکھتا ہوں۔" (١٩١٠ء، فلپانا، شرر، ٨٨)

افضلیت کے مترادف

برتری

برتری, بزرگی, بڑائی, خوبی, فوقیت, فوقیّت, کمال

افضلیت or afzaliyat english Translation

completionexcellencepatronizingperformancerelinquishmentsupremacy

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!