حالت رفعی کے معنی

حالت رفعی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حا + لَتے + رَف + عی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |حالت| کے بعد کسرۂ صفت لگا کر اسم |رفع| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |رفعی| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٩٠٩ء کو "آئینہ اخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

حالت رفعی کے معنی

١ - [ قواعد ] فاعلی حالت، عربی میں اس حالت میں اسم کے آخر ضمہ ہوتا ہے۔

"حالت رفعی میں اسم کے آخر ضمہ ہوتا ہے۔" (١٩٠٩ء، آئینہ اخلاق، ٦٦:٢)