حالت جذب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Haalat-e-jazb meanings and details

حالت جذب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حا + لَتے + جَذْب }

تفصیلات

iدو عربی اسما |حالت| اور |جذب| کے درمیان کسرۂ اضافت لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٨٦٤ء کو "تحقیقات چشتی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

حالت جذب کے معنی

١ - محو ہو جانے کی کیفیت؛ (تصوف) بیخودی کی حالت، ایسی حالت جس میں بلا ارادہ خالق کی محبت کی کشش پیدا ہوتی ہے؛ استغراق کی حالت۔

"حضرت شیخ بدیع الدین . شہر ہرمز سے اجمیر شریف تشریف لائے اس وقت حضرت پر حالت جذب طاری تھی۔" (١٨٦٤ء، تحقیقات چشتی، ٢٢٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!