حاکم وقت کے معنی
حاکم وقت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حا + کِمے + وَقْت }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |حاکم| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی زبان سے ہی ماخوذ اسم |وقت| لگانے سے مرکب اضافی |حاکم وقت| بنا۔ اس میں |حاکم| مضاف اور |وقت| مضاف الیہ ہے۔ ١٨٠٣ء "گنج خوبی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اس وقت کا حاکم","حاکم موجودہ","فرمانروائے حال","موجودہ حاکم"]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
حاکم وقت کے معنی
١ - حکمران، موجودہ حاکم، فرمانروائے حال۔
"حاکم وقت - و لزلی مارکوبس گورنر جنرل مارنگٹن کا وصف جو کچھ زبان باری کر سکے کہوں۔" (١٨٠٣ء، گنج خوبی، ٢)
حاکم وقت english meaning
night of the consummation of marriage [A]
شاعری
- حاکم وقت ہے تجھ گھر میں رقیب بدخو
دید مختار ہوا ملک سلیمان میںآ