خوش آب کے معنی
خوش آب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خُش (و معدولہ) + آب }
تفصیلات
١ - چمک دمک رکھنے والا، آبدار، چھکیلا، تابناک، جوہردار۔, m["تر و تازہ","صَیقل دار"]
اسم
صفت ذاتی
خوش آب کے معنی
١ - چمک دمک رکھنے والا، آبدار، چھکیلا، تابناک، جوہردار۔
شاعری
- روز و شب رکھتا ہوں طفل اشک تاب آغوش میں
جیسے رکھتا ہے صدف در خوش آب آغوش میں - بری ہے عیب سے کب آرزو کلام ترا
تمام در نہیں ہوتے خوش آب پانی میں - وہ بادشاہ جس کا بہادر شہ اسمِ پاک
ہے دُر جکِ زمانہ کا یکتا دُرِ خوش آب - موتی پرولو رات کو دنداں کی ہے یہ تاب
ہے پہلوؤں میں لعل کے سلک دُر خوش آب - در خوش آب مضامین سے بنا کر لایا
واسطے تیرے ترا ذوق ثنا گر سہرا - جواہر الکلم پہ یا خطب پہ کیجئے نظر
صحیفہ پر کہ نظم کے جواہر خوش آب پر