حاکمیت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Haakimiyat meanings and details

حاکمیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حا + کِمی + یَت }

تفصیلات

iعربی زبان کے اسم |حاکم| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے حاکمی بنا اور |یت| کو بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے حاکمیت بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨٠ء میں "دیوار کے پیچھے" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["فرماں روائی","منصب داری"]

حکم حاکم حاکِمِیّت

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : حاکِمِیّتیں[حا + کِمی + یَتیں (یائے مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : حاکِمِیَّتوں[حا + کِمی + یَتوں (واؤ مجہول)]

حاکمیت کے معنی

١ - حکمرانی، سرداری، تسلط۔

"اس شہر کا میئر ایک اُمّی ہے اور سب اس کی حاکمیت میں ہیں۔" (١٩٨٠ء، دیوار کے پیچھے، ١٦٩)

حاکمیت or Haakimiyat english Translation

sovereigntyauthority

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!