حب ذات کے معنی

حب ذات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حُب + بے + ذات }

تفصیلات

iدو عربی اسما |حب| اور |ذات| کے درمیان کسرۂ اضافت لگا کر عربی اسم ذات لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٩٣٢ء کو "اساس نفسیات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خود بيني","خود پسندی","خود فريبي"]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

حب ذات کے معنی

١ - اپنی ذات سے محبت، اپنے وجود سے لگاؤ، خودپرستی، نرگسیت۔

"ایک قسم کی بہجت اس عاطفہ کی خواہشات کا نتیجہ ہوتی ہے جسے بالعموم حب ذات کہا جاتا ہے۔" (١٩٣٢ء، اساس نفسیات، ٤٦٧)

شاعری

  • حب ذات‘ اے حب ذات ضل حق
    ہے بلاشک لا زوال و لافنا