حبسیات کے معنی
حبسیات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حَب + سی + یات }
تفصیلات
١ - قید سے متعلق باتیں اور واقعات، وہ کلام جس میں قید اور قید خانے کے حالات و کیفیات بیان کی گئی ہوں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ