حبق بستانی کے معنی

حبق بستانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَبَقے + بُس + تا + نی }

تفصیلات

١ - ایک درخت ہے جس کے پتے چوڑے چوڑے سبز و سرخ رنگ کے ہوتے ہیں شاخیں اور پھول بھی سرخ ہوتے ہیں بیج باریک اور سیاہ اور براق ہوتے ہیں۔ کلغہ، بستان افروز۔

[""]

اسم

اسم نکرہ