حبیب کے معنی
حبیب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حَبِیب }دوست، عزیز
تفصیلات
١ - جس سے محبت کی جائے، محبوب، دوست، پیارا۔, m[], ,
اسم
اسم نکرہ, اسم
اقسام اسم
- لڑکا
حبیب کے معنی
١ - جس سے محبت کی جائے، محبوب، دوست، پیارا۔
حبیب اللہ، حبیب احمد
حبیب کے جملے اور مرکبات
حبیب اللہ, حبیب خدا, حبیب کبریا
حبیب english meaning
a person loved or beloved; a loversweetheart; a friend.Habib
شاعری
- شکیب میر جو کرتا تو وقر رہ جاتا
اُدھر کو جاکے عبث یہ حبیب خوار ہوا - لو ہو میں شور بور ہے دامان و حبیب میر
بپھرا ہے آج دیدہ خونبار بے طرح - میری طرح سے مَہ و مہر بھی ہیں آوارہ
کسی حبیب کی یہ بھی ہیں جستجو کرتے - قیدی کہاں حبیب خدا کا بسر کہاں
میں آپ میں نہیں مجھے ان کی خبر کہا - حبیب بن مطہر گو بظاہر پیر تھے لیکن
جہاد حق میں آگے بڑھ گئے ستر جوانو سے - رویا یہ سخن سن کے حبیب جگر افگار
گر کر قدم شہ پہ یہ کی عرض بتکرار - پیارے حبیب و مسلم خوشخو کہاں گئے
بازو قوی تھا جن سے وہ بازو کہاںگئے - حبیب خدا کا‘ خاتم ساروں کا سرتاج
تس لیے مولود باجت گاو‘ عید ہماری آج - تم کو ختم الا نبیا حق بھی حبیب اپنا کہے
اور سدا روح الا میں آوے ادب سے وحی لے - حبیب خدا خواجہ کائنات
ہوئے اوس نے نا بود لات و منات
محاورات
- ال (١) کاسب حبیب اللہ