حتی المقدور کے معنی

حتی المقدور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَت + تَل (ا ی غیر ملفوظ) + مَق + دُور }{ حَت + تَل (ا،ی غیر ملفوظ) + مَق + دُور }

تفصیلات

iعربی حرف |حتّی| کے بعد |ا ل| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |مقدور| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٠٢ء کو "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - طاقت بھر، جہاں تک بن پڑے، جس قدر استطاعت یا استعداد ہو۔, m["جس قدر ممکن ہو","جہاں تک ہوسکے","مقدور بھر"]

اسم

متعلق فعل

حتی المقدور کے معنی

١ - طاقت بھر، جہاں تک بن پڑے، جس قدر استطاعت یا استعداد ہو۔

"شہر کے خوبصورت علاقے میں فلیٹ لے کر اور اسے حتی المقدور سجا کر . گاؤں پہنچا۔" (١٩٧٩ء، بدن کا طواف، ١٦٥)

حتی المقدور english meaning

to the extent ofor to the best ofone|s poweror abilityor mean|s; as far as lies in (one|s) power; to one|s utmostas far as lies in one|s powerto one|s utmostto the best of one|s ability