حج اصغر کے معنی

حج اصغر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَج + جے + اَص + غَر }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |حج| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی ہی سے ماخوذ اسم صفت |اصغر| لگانے سے مرکب توصیفی |حج اصغر| بنا اردو میں بطور اسم مستعمل ہے "مرج البحرین فی فضائل الحرمین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چھوٹا حج","صوفیوں کی اصطلاح میں عام حج","معمولی حج جو جمعہ کے علاوہ دنوں میں واقع ہو"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

حج اصغر کے معنی

١ - چھوٹا حج، معمولی حج جو جمعہ کے علاوہ دنوں میں واقع ہو۔ (فرہنگ آصفیہ)

"قرآن مجید میں حج اکبر سے یہ مراد نہیں ہے بلکہ عین حج مراد ہے اور احتراز ہے حج اصغر سے کہ عمرہ کو کہتے ہیں" (مرج البحرین فی فضائل الحرمین، ٤٣)

٢ - خاص ایام حج کے علاوہ اور دنوں میں احرام باندھ کر بیت اللہ کا طواف اور صفا و مروہ کی سعی کرنا، عمرہ۔

حج اصغر english meaning

the minor pilgrimage (to Mecca)name of an Adermite ruler claiming divinity ; Shaddad |A|