حجامت گھر کے معنی
حجامت گھر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حَجا + مَت + گَھر }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |حجامت| کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم |گھر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٩٤٣ء کو "سنگ و خشت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف مکان ( مذکر )
حجامت گھر کے معنی
١ - وہ جگہ جہاں حجامت بنائی جائے، اصلاح خانہ۔
ہر اک ادارہ ملی ہے اک حجامت گھر کہ ہو رہی ہے جہاں ملک و قوم کی اصلاح (١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ٧٧)