حدیث متواتر کے معنی

حدیث متواتر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَدی + ثے + مُتَوا + تِر }

تفصیلات

١ - (حدیث) وہ حدیث جو (روایت کے ہر مرجع میں) کئی اسناد سے منقول ہو (اور راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو) اور بہت قدیم زمانے سے معروف ہو اور اس کی صحت کے متعلق کبھی کوئی اعتراض نہ اُٹھایا گیا ہو۔

[""]

اسم

اسم معرفہ