حرف دخیل کے معنی
حرف دخیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حَر + فے + دَخِیل }
تفصیلات
١ - (علم قافیہ) حرف متحرک جو تاسیس اور روی کے درمیان حائل ہوتا ہے جیسے جاہل اور عاقل میں ہائے ہوز اور قاف۔
[""]
اسم
اسم نکرہ