حرف ردف کے معنی
حرف ردف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حَر + فے + رَدْف }
تفصیلات
١ - (علم قافیہ) وہ ساکن حروف جو حرف روی کے قبل بلافاصلہ واقع ہو اور اس کے اور روی کے درمیان کوئی اور حروف واسطہ نہ ہو اور وہ حرف ساکن حروف مدہ میں سے ہوتا ہے، جیسے یار، نور، تیر میں ا، و، ی۔ (اسے ردفِ مطلق کہتے ہیں) وہ ساکن حرف جو ردف مطلق اور روی کے درمیان واقع ہو، جیسے دوست کا سین (اسے ردف زائد کہتے ہیں)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ