حرف مکتوبی کے معنی
حرف مکتوبی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حَر + فے + مَک + تُو + بی }
تفصیلات
١ - (قواعد، جفر) وہ حرف جس کے تلفظ میں اوّل آخر ایک ہی حرف کی آواز ظاہر ہو جیسے میم، نون۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
حرف مکتوبی کے معنی
١ - (قواعد، جفر) وہ حرف جس کے تلفظ میں اوّل آخر ایک ہی حرف کی آواز ظاہر ہو جیسے میم، نون۔