پورہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word پورہ meanings and details
پورہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پُو + رَہ }
تفصیلات
iسنسکرت میں لفظ|پوروا| سے ماخوذ |پورہ| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٦ء کو "مرآت احمدی" میں مستعمل ملتا ہے۔
["پوروا "," پُورَہ"]
اسم
اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : پُورے[پُو (و غیر ملفوظ) + رے]
پورہ کے معنی
١ - چھوٹی بستی، محلہ، (مرکبات میں مستعمل) جیسے : مغل پورہ، باغبان پورہ۔
"دریا پور دروازے کے باہر ایک پورہ بنام پناہ پور آباد کیا۔" (١٩٠٦ء، مرٰآتِ احمدی، ١٦٦)
پورہ or پورہ english Translation
["covered earlier"]