حرفت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Hirfat meanings and details

حرفت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حِر + فَت }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧١٨ء میں "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پھرنا کسی چیز کی طرف","(حَرَفَ ۔ پھرنا کسی چیز کی طرف)","(عو) چالاکی","جھانسے بازی","چکمے بازی","دغا بازی","دم بازی","فریب کاری"]

حرف حِرْفَت

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : حِرْفَتیں[حِر + فَتیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : حِرْفَتوں[حِر + فَتوں (ی مجہول)]

حرفت کے معنی

١ - پیشہ، ہنر، دست کاری۔

"گاہک اپنے صحیح مذاق سے پیشہ ور کی حرفت میں اصلاح کیا کرتا ہے۔" (١٩٤٤ء، افسانچے، ٤٨)

٢ - چالاکی، عیاری، مکاری، فنکاری۔

 تری حرفت نے بنایا افسوس بھولپن سے مجھے تخپیرِ فریب و سالوس (١٩٦٢ء، برگ خزاں، ١٠٧)

حرفت کے مترادف

صنعت, کسب

پیشہ, چالاکی, چالبازی, حرفہ, دستکاری, علم, عیاری, گن, گُن, مکاری, کاریگری, کسب, ہتھکنڈا, ہنر

حرفت or Hirfat english Translation

crafthandicrafttradeartprofessionany habitual work or occupation (to gain a living); skillingenuitycleverness; cunningartfulcunningintriguingcunningnessprisoner [P]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!