حرکی اعصاب کے معنی

حرکی اعصاب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَر + کی + اَع + صاب }

تفصیلات

١ - (حیاتیات) حرکت دلانے والے یا کرنے والے پٹھے، وہ اعصاب جو دماغ یا حرام مغز سے عضلات یاغدُود تک جاتے ہیں اور جن کے ذریعے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ