حسن اتفاق کے معنی

حسن اتفاق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حُس + نے + اِت + فاق }

تفصیلات

iعر بی زبان سے ماخوذ اسم |حسن| کے آخر پر |کسرہ اضافت| لگا کر عربی ہی سے ماخوذ اسم |اتفاق| کے ملنے سے مرکب اضافی |حسن اتفاق| بنا۔ اس ترکیب میں حسن مضاف سے اور اتفاق مضاف الیہ ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨١٠ء کو میر کے "کلیات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اچھا موقع یا محل","خوش اقبالی","خوش بختی","خوش طالعی","خوش قسمتی","خوش نصیب","خوش نصیبی","قسمت کے جھٹکے","موقع سے فائدہ اُٹھانا"]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

حسن اتفاق کے معنی

١ - کسی غیر متوقع امر کا اچانک ظہور جو مقصد و مراد کے مطابق ہوجائے۔

"اسے نظر بھر کر دیکھنا حسن اتفاق کہلاتا ہے" (١٩٧٣ء، آواز دوست، ٢١٨)

٢ - میل جول کا خلوص، تعلقات کی گہرائی۔

 جب ملے وہ ملی نظر سے نظر نہ پڑا حسن اتفاق میں فرق (١٩١٦ء، کلیات حسرت موہانی، ٧٣)

حسن اتفاق english meaning

a favourable or lucky chance