حشریات کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Hashriyaat meanings and details
حشریات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حَشَرِیْ + یات }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |حشری| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت و صفت لگانے سے |حشریات| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٠ء کو "حیوانیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
["حشری "," حَشَری "," حَشَرِیّات"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - جمع )
حشریات کے معنی
١ - کیڑے مکوڑے جو عموماً زمین میں سوراخ کرکے رہتےہیں یا برسات میں پیدا ہوتے ہیں۔"
"ڈاکٹر صاحب کو ایک مقام حاصل تھا، ان کی تحقیقات کا دائرہ صرف حشریات تک محدود تھا۔" (١٩٧٩ء، جدید سائنس، کراچی، دسمبر، ٧٧)