حق شناسی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word haq shanasi meanings and details

حق شناسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَق + شَنا + سی }

تفصیلات

١ - جس کا جو حق نکلتا ہو طیب خاطر سے تسلیم کرنا، قدر دانی، جوہر شناسی، شکرگزاری، خدا پرستی، حق خدمت سے واقف ہونا۔, m["جوہر شناسی","حق آشنائی","حق تسلیم کرنا","خدا پرستی","خدا شناسی","خدمت سے واقف ہونا","راست روی","صداقت شعاری","قدر شناسی"]

اسم

اسم نکرہ

حق شناسی کے معنی

١ - جس کا جو حق نکلتا ہو طیب خاطر سے تسلیم کرنا، قدر دانی، جوہر شناسی، شکرگزاری، خدا پرستی، حق خدمت سے واقف ہونا۔

شاعری

  • دعویٰ جو حق شناسی کا رکھے سو اس قدر
    پھر جان بوجھ کر بے تلف حق بتول کا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!