حقائق کے معنی

حقائق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَقا + اِق }

تفصیلات

١ - سچائیاں، صداقتیں، حقیقتیں۔, m["اصَل حَقيقَت","اصل واقعات","حقیقت کی جمع","حقیقی کوائف"]

اسم

اسم مجرد

حقائق کے معنی

١ - سچائیاں، صداقتیں، حقیقتیں۔

حقائق english meaning

belliesfactsfacts [A~SING. حقیقت]interior partsminds [A]truthswombs

شاعری

  • ہم ہیں امجد اُن حقائق کی طرح
    جو بیانِ واقعہ میں رہ گئے
  • حق کے حقائق کی بوج سب تو ہمن (کوں) کہاں
    بارے کتا ہوں اتا چند سخن خوش وزن
  • انہیں کے دم سے ثبوت وجود استقرا
    انہیں کے فیض سے علم حقائق الا شیا
  • دے خط جام دل کو سبق امتیاز کا
    پردہ کھلے حقائق اشیائ کے راز کا
  • حق کے حقائق کی بوج سب تو ہمن( کوں) کہاں
    بارے کتا ہوں اتنا چند سخن خوش و زن
  • تو مفتاح ابواب حصنِ حقائق
    تو علم الیقین کا بلد یا محمد
  • دانندہ رموز مشیت ہیں مصطفیٰ
    بینندہ حقائق غیبت ہیں مصطفیٰ
  • دلِ کا مطالعہ کر اے آگہِ حقائق
    ہیں فن عشق کے بھی مشکل بہت دقائق
  • کبھی میں نفی حقائق میں تھا سو فسطائی
    کبھی میں معتزلی باعث رد رویت

Related Words of "حقائق":