کشمش کے معنی

کشمش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کِش + مِش }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٩٧ء کو "دیوان ہاشمی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کے چھوٹے سوکھے ہوئے انگور","ایک قسم کے سوکھے ہوئے انگور","خشک انگور","خشک میووں کا مجموعہ ۔ بادام ۔ ناریل ۔ کترا ہوا اخروٹ ۔ مونگ پھلی ۔ کشمش وغیرہ ملا کر بناتے ہیں","داکھ جیسے وہ کون سی کشمش ہے جس میں تنکا نہیں یعنی بے عیب کون نہیں"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

کشمش کے معنی

١ - سکھائے ہوئے انگور جن میں بیج نہیں ہوتے اسے لوگ عام طور سے میوے کے طور پر استعمال کرتے اور بطور دوا کے بھی کام میں لاتے ہیں۔

"صبح ناشتہ بادام کشمش اور شہد کا کریں چائے پی سکتے ہیں۔" (١٩٩٢ء، اخبار جہاں، ١٣ جولائی، ٥٨)

کشمش english meaning

a small dried grape without stones; Sultana raisin; raisin; currant.

محاورات

  • وہ کون سی کشمش ہے جس میں تنکا نہیں
  • کشمش ‌کی ‌طرح ‌تنکے ‌موجود

Related Words of "کشمش":