حقوق العباد کے معنی

حقوق العباد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حُقُو + قُل (ا غیر ملفوظ) + عِباد }

تفصیلات

iعربی زبان میں اسم |حق| کی جمع |حقوق| کے ساتھ عربی حرف تخصیص |ال| کے ساتھ عربی ہی سے ماخوذ اسم |عبد| کی جمع |عباد| لگانے سے مرکب |حقوق العباد| بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٩ء کو "رویائے صادقہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انسانوں کے حقوق"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

حقوق العباد کے معنی

١ - [ شریعت ] فرض یا ذمہ داری جو بندے پر دوسرے بندوں کی نسبت عاید ہو، بندوں کا حق۔

"حقوق العباد بھی بھلا معاف ہو سکتے ہیں۔" (١٩١٤ء، دربار حرام پور، ٣٩:١)

حقوق العباد english meaning

rights of Allahrights of human beings