اخضری کے معنی
اخضری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَخ + ضَری }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ |اَخْضَر| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ ١٦٧٨ء کو غواصی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اخضر (رک) کی طرف منسوب"]
خضر اَخْضَر اَخْضَری
اسم
صفت ذاتی
اخضری کے معنی
١ - اخضر کی طرف منسوب۔
ہر برگ اخضری سے عیاں جلوہ حسن گل ہائے احمری کا حسینی ہے پیرہن رجوع کریں: (١٩١٢ء، شمیم، بیاض (ق)، ١٣)
اخضری کے مترادف
سبز
شاعری
- ہمت کے رخش پر ہے اگر توں سوار آج
میدان ہے کہ جان ترا چرخ اخضری - تھا چرخ اخضری پہیہ رنگ آفتاب کا
کھلتا ہے جیسے پھول چمن میں گلاب کا - دامن کا انعکاس کہ سبزے کی تھی لہک
دیباج اخضری کا بچھونا تھا دور تک