حل پذیر کے معنی

حل پذیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَل + پَذِیر }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |حل| کے ساتھ فارسی مصدر |پذیر فتن| سے مشتق صیغۂ امر |پذیر| بطور لاحقہ فاعلی لگنے سے مرکب |حل پذیر| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩٤١ء کو "ہماری غذا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

حل پذیر کے معنی

١ - حل ہونے والا، گھل جانے والا۔

"متعدد مالیکیول حل پذیر منفایوں کے گرد محیط ہوتے ہیں" (١٩٨٠ء، نامیاتی کیمیا، ٩٠)

حل پذیر english meaning

["soluble"]

Related Words of "حل پذیر":