حلف کے معنی
حلف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حَلْف }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٠ء کو "ابن الوقت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["قسم کھانا","(حَلَفَ ۔ قسم کھانا)","ایک پودہ","عہد نامہ","عہد نامہ کے بموجب عمل","عہد و پیمان","قسم کھانا خدا کی یا کسی کے پاس"]
حلف حَلْف
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : حَلْفوں[حَل + فوں (واؤ مجہول)]
حلف کے معنی
وعدے کو جو دیکھو تو وفا ہی نہیں ہوتا قسموں کو جو پوچھو تو وہاں لاکھ حلف ہیں (١٩٢٥ء، شوق قدوائی، دیوان، ٩٨)
حلف کے مترادف
قسم, عہد, سو گند
پیمان, سوگند, سوں, عہد, قرآن, قسم, معاہدہ, وعدہ
حلف کے جملے اور مرکبات
حلف الفضول
حلف english meaning
swearing (by anything sacred) an oathhappy and cheerful |A|name of anti-British Bengali Muslim movement of early days |A~فریضہ|punishset rightstraighten (coil)
شاعری
- کیا پڑی پھرتی ہے اوس کی ہر طرف رف رف نظر
ہے پری براق سا چہرہ کس کی حلف نظر
محاورات
- اظہار حلفی
- حلف سے اظہار لینا