حوت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Hoot meanings and details

حوت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حُوت }

تفصیلات

iاصلاً عربی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اصل حالت اور اصل معنی ہی میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٢٤ء کو مصحفی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(اسم مذکر) آسمان کا بارہواں برج","بارھواں برج","بارہویں آسمانی بُرج کا نام","بڑی مچھلی","پرندے کا کسی چیز کے گرد پھرنا","مشتری کا گھر","وہیل مچھلی","ویل مچھلی"]

حوت حُوت

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

حوت کے معنی

١ - [ مونث ] بڑی مچھلی۔

"پانی میں ایک بڑی سی مچھلی ہے جسے حوت کہتے ہیں۔" (١٩٣٠ء، اردو، اکتوبر، ٦٠٠)

٢ - [ مذکر ] آسمان کے بارہ برجوں میں سے بارہویں برج کا نام۔

"اس قسم کے خواب حوت اور قوس افراد کے مقابلے میں اسد افراد کے لیے زیادہ پریشانی اور الجھن کا باعث بن سکتے ہیں۔" (١٩٨٦ء، اخبار جہاں، کراچی، ٢١ تا ٢٧ جولائی، ٣٢)

حوت کے مترادف

مچھلی, ماہی[1]

ماہی, مچھلی, مین

حوت or Hoot english Translation

a fish; the constellation or sign Piscessub-inspector [E]

شاعری

  • غرفے کی ترے جالی پہ از بہر تاسف
    ہر موج سے تھی گل دہن حوت میں انگلی
  • تجھ روپ کے گلزار سوں تن من مرا گلشن ہوا
    میرے نین میں تو سجن جیسے چندر در حوت ہے
  • ترا ودن سو دیا نور حوت جنت كوں
    بھوں تیری سو اعرافیاں كو دینی داج
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!