حکمت عملی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Hikmat-e-amali meanings and details
حکمت عملی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حِک + مَتے + عَمَلی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |حکمت| کے آخر پر |کسرۂ صفت| لگا کر عربی زبان ہی سے ماخوذ اسم |عمل| کے ساتھ |ی| لاحقۂ نسبت لگانے سے مرکب توصیفی |حکمت عملی| بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٣ء کو "اخبار مفید عام" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تدبیر منازل","توڑ جوڑ","تہذیب اخلاق اور سیاست مدن کی واقفیت","دور اندیشی","علم جو تجربے اور علم سے حاصل ہو","معاش و معاد کے انتظام کا بخوبی احوال جاننا","ملکی تدبیر","ملکی تدبیر یا مصلحت","ملکی مصلحت"]
اسم
صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )
حکمت عملی کے معنی
"ولندیزیوں کی حکمت عملی سے مقامی امرا اور عہدیداروں کا ایک نیا طبقہ ظہور میں آیا" (١٩٦٥ء، اردو دائرۂ معارف اسلامیہ، ٣٨٣:٣)
"جو علم . ایسے امور سے تعلق رکھتا ہے جن کو ہمیں جاننا چاہیے تاکہ ہم عمل میں لائیں، اس کو حکمت عملی کہتے ہیں" (١٩٢٥ء، حکمۃ الاشراق، ١٧)
حکمت عملی or Hikmat-e-amali english Translation
chatterboxidle talkerliar