خاتون جنت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Khatun-e-Jannat meanings and details

خاتون جنت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خا + تُو + نے + جَن + نَت }

تفصیلات

١ - حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا دختر محمد رسول اللہۖ کا لقب، آپ حضرت خدیجہ الکبری رضی اللہ عنہا کے بطن سے پیدا ہوئیں، حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بیوی اور حسنین رضی اللہ عنہ کی والدہ ماجدہ تھیں، آپ جنت کی تمام عورتوں کی سردار ہوں گی۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

خاتون جنت کے معنی

١ - حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا دختر محمد رسول اللہۖ کا لقب، آپ حضرت خدیجہ الکبری رضی اللہ عنہا کے بطن سے پیدا ہوئیں، حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بیوی اور حسنین رضی اللہ عنہ کی والدہ ماجدہ تھیں، آپ جنت کی تمام عورتوں کی سردار ہوں گی۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!